Mustufa Chhipa is a Social Urdu Novels/ Afsans writer. He started his writing journey from 2017 (Sep). His first novel is Nikah-e-Mohabbat.
New Era Magazine presents Maidan-e-Hasharis an Urdu Novel by Mustufa Chhipa . To knows about the main story of this Novel you must read it.
نیو ایرا میگزین کی فخریہ پیشکش میدانِ حشر جو تحریر ہے سوشل میڈیا کی دنیا میں اُبھرتے ہوئے ایک ستارے کی مصطفی چھیپا جنہوں نے بہت ہی کم وقت میں اپنا نام بنایا ہے۔ ان کی پہلی تحریر نکاحِ محبت ہے۔ میدان حشر ان کی ایک ایسی تحریر ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ
میرا یہ ناول "میدان حشر" اسی جانب اشارہ کرتا ہے کہ کیسے انسان دنیا کی زندگی میں کھو کر آسائشوں اور عیاشیوں میں پڑ کر آخرت کو بھول بیٹھا ہے۔ کہانی کے کردار بلکل حقیقت پر مبنی ہیں ہر کردار آپکو اپنے اِرد گِرد ضرور ملے گا... مصنف اپنے اِرد گِرد کے لوگوں کی دیکھ کر نفسیات کو سمجھ کر کردار لکھتا ہے جس طرح کوئی بھی ذات مکمل نہیں سوائے رب کی ذات کے اسی طرح اِس کہانی کے ہر کردار میں کئی خوبیاں کئی خامیاں دکھائی گئی ہیں۔۔۔ یہ کہانی اُن لوگوں کے لئے عبرت ہے جو اسی آس پر گناہ کیے جاتے ہیں بخش دیئے جائیں گے پکڑ نہ ہوگی مگر بھول بیٹھے تھے ہمیں اپنے گناہوں کی آگ کی باد سموم اِس دُنیا میں جھیلنی پڑتی ہے جزا اور سزا اِس دنیا میں بھی ہے ایک میدانِ حشر اِس دُنیا میں بھی لگتا ہے اور لگتا رہے گا جب تک اصل میدانِ حشر قائم نا ہوجائے... یہ کہانی اُن لوگوں کے لئے ہے جو سمجھ بیٹھے ہیں یہ دنیا ہی سب کُچھ ہے یہی حقیقی زندگی ہے وُہ بھول بیٹھتے ہیں کہ یہ عارضی دُنیا ہے ایک دِن فنا ہوجائے گی وُہ اپنی تمام تر تگ ودو عارضی زندگی پر آسائش بنانے پر صرف کردیتے ہیں اپنی آخرت سنوارنے کا خیال تک نہیں چھو کر گزرتا پھر ایک وقت آئے گا جب سوائے ندامت شرمندگی کے لاحاصل پچھتاوے کے کُچھ ہاتھ نہیں رہے گا نا وقت کا پہیہ پیچھے گھوم سکے گا نا ہم میدانِ حشر میں سرخرو ہو سکیں گے.... "ان الانسان لفی خسر" "بے شک انسان سراسر گھاٹے میں ہے۔۔"
مزید جاننے کیلئے ناول کو پڑھیں اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
To Continue Reading Online Maidan-e-Hashar, Click on the Next Button Below OR Download PDF
Regards: New Era Magazine (www.neweramagazine.com)